مطبوع الیہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (قواعد) وہ اسم جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے ترکیب اضافی کا وہ جز جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے دن کا اُجالا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (قواعد) وہ اسم جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے ترکیب اضافی کا وہ جز جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے دن کا اُجالا۔